قائد اعظم نے فرمایا

’’یہ تلوار جو آپ نے مجھے عنایت کی ہے، صرف حفاظت کے لئے اٹھے گی لیکن فی الحال جو سب سے ضروری امر ہے وہ تعلیم ہے۔ علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہوتا ہے، جایئے اور علم حاصل کیجئے۔

(اجلاس بلوچستان مسلم لیگ کوئٹہ، 3 جولائی 1943(